پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ 19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا
جمعہ 16 نومبر 2018 16:50
(جاری ہے)
گروپ ٹو میں سوئی سدرن گیس کمپنی اور کراچی وائٹس کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ پشاور اور حبیب بینک کی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوگا۔
سپر ایٹ مرحلے میںآٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈ، لاہور بلیو، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز، کے آر ایل ، سوئی سدرن گیس کمپنی ، کراچی وائٹس، پشاور اور حبیب بینک کی ٹیمیں شامل ہیں ایونٹ کا فائنل 4 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.