تحریک انصاف کی حکومت کی 100دن کی کارکردگی مایوس کن ہے ،عبدالجبار خان
ہفتہ 17 نومبر 2018 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ عوام کو پی ٹی آئی کی حکومت سے یہ اُمید تھی کہ وہ ان کے مسائل حل کرے گی اور انہیں مہنگائی میں ریلیف ملے گا لیکن انہیں مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا کیونکہ حکومت نے آتے ہی روز مرہ کی اشیاء پر سبسڈی ختم کردی اور تیل، گیس ، بجلی سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے غریب عوام کو دیوار سے لگادیا۔
انہوں نے کہاکہ آج ملک کے عوام یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت ہی عوام کے مسائل حل کرسکتی ہے ۔ ماضی میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت نے مرکز اور صوبوں میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ۔ غریب عوام کو ریلیف دیا ۔ پیپلزپارٹی کے سابق وزراء کا آج بھی یہ الزام ہے کہ انہوں نے مختلف محکموں میں نوکریاں دی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عوام مایوس ہونے کے بجائے ان حکمرانوں کا احتساب کریں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.