عمران خان اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں،مریم اورنگزیب
بتایا جائے علیمہ خان کو کن شرائط پر این آر او دیا گیا، وزیراعظم کو اب جواب دینا پڑے گا ،موجودہ حکومت جھوٹ بولنے، پگڑیاں اچھالنے اور گالیاں دینے میں مہارت رکھتی ہے،میڈیا سے گفتگو
منگل 20 نومبر 2018 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان خود جرمانہ دے کر اپنے گھر کو ریگولرائز کروا رہے ہیں جبکہ غریبوں کے گھر گراتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اب جواب دینا پڑے گا، بتایا جائے کن شرائط پر علیمہ خان کو این آر او دیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ بتایا جائے کن ذرائع سے دبئی کی بے نامی پراپرٹی لی گئی بتایا جائے کہ پیسہ پاکستان سے منی لانڈرنگ کے ذریعے دبئی کیسے گیا، باجی نے پیسہ کیوں ڈکلیئر نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بتائیں کہ نیب علیمہ کے معاملے پر ریفرنس کب بنائے گا ترجمان (ن )لیگ نے استفسار کیا کہ بتایا جائے پراپرٹی کی مالیت کیا ہے اور جرمانہ ادا کرنے کی شرائط کیا ہیں ، بتایا جائے کہ پراپرٹی زکوٰة کے پیسے سیبنائی یا نمل یونیورسٹی میں خورد برد سے بنائی ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن کو چور چور کہہ رہے ہیں وہ پاکستان کی ہرعدالت میں حساب دے رہے ہیں، انہوں نے دوسروں کو چور چور کہا اور تضحیک کی جبکہ اپنے گھر بیٹھے چور کو این آر او دے دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جھوٹ بولنے، پگڑیاں اچھالنے اور گالیاں دینے میں مہارت رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی جرمنی میں سیلاب: ہر جانب تباہی کا منظر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاپوانیوگنی کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو بڑا ہدف نہ دے سکی
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
جنگ بندی کی امریکی تجویر، ’نیتن یاہو پھنس چکے ہیں‘
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
حکومت کو پی ٹی آئی اور فضل الرحمان کے اکٹھا ہونے تک ڈھیل ہے، فواد چوہدری
-
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس سماعت کل ہوگی
-
فلپائن میں پلاسٹک کے کوڑے کے خلاف دریائی رینجرز کی تعیناتی
-
کشیدگی کے باوجود چین کے ساتھ جنگ نہ تو قریب ہے اور نہ ہی ناگزیر ہے. لائیڈ آسٹن
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.