بلاول بھٹو زرداری حکومت کی خارجہ پالیسی پر برس پڑے
خان صاحب غیرپیشہ ورانہ طریقے سےخارجہ پالیسی چلارہے ہیں، وزیراعظم بیرون ملک بدنامی کا باعث بن رہے ہیں،عمران خان غیرجمہوری قوتوں کے ذریعے اقتدار میں آئے،دباؤ برداشت نہیں کریں گے، آمروں کا مقابلہ کیا اس کٹھ پتلی حکومت کا بھی مقابلہ کریں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 نومبر 2018 15:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دباؤ ڈال کرمخالفت سے روکنا چاہتے ہیں۔خان صاحب بیرون ملک جاکر پاکستان کی سیاستدانوں کے خلاف باتیں کرتے ہیں۔
وزیراعظم بیرون ملک پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔خان صاحب غیرپیشہ ورانہ طریقے سے خارجہ پالیسی چلارہے ہیں۔ دوسری جانب بلاول بھٹوزرداری نے معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ فہمیدہ ریاض ترقی پسندی کی علمبردار، حقوق نسواں کی محافظ تھیں، آمریت میں حق گوئی پرجلاوطنی کی صعوبتیں اورمقدمات کاسامنا کیا۔بلاول ہائوس سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا فہمیدہ ریاض سے محبت واحترام کارشتہ رہاہے، وہ ترقی پسندی کی علمبردار، حقوق نسواں کی محافظ تھیں، ان کی ادبی خدمات قوم کے لیے بیش بہاخزانہ ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی قیادت کاان سے محبت واحترام کارشتہ رہا، ان کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیازبھی دیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.