پاکستان فٹبال فیڈریشن انتخابات ،فیصل حیات کو شکست دینے کیلئے عامرڈوگر اور ظاہر شاہ نے اتحاد کرلیا
دواہم گروپس ملک عامر ڈوگر اور سید ظاہر علی شاہ کے درمیان معاہدہ ،14 سال سے قابض فیصل صالح حیات کیخلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ
بدھ 28 نومبر 2018 14:38
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کر جلد ہی ایک اور میٹنگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا جس میں الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی ۔الیکشن میں اگر ایک گروپ کا صدر ہوگا تو دوسرے گروپ سے سینئر نائب صدر لیا جائے گا۔
پی ایف ایف کے حوالے سے تازہ ترین ملاقات کے بعد آئندہ ہونے والے انتخابات میں ڈیپارٹمنٹس کے 9ووٹ ،کے پی کے کے 3ووٹ،پنجاب کے 3ووٹ اور ممکنہ طور پر اسلام آباد، بلوچستان اور ریفری کمیشن کے ووٹ بھی اب ملک عامر ڈوگر کو جاتے نظر آرہے ہیں۔مزید معلوم ہوا ہے کہ پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر خان نے ایسوسی ایشن کے آٹھ ارکان کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹس میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ ان ارکان کی غیر قانونی اور غیر آئینی میٹنگ تھی اور ان ارکان نے ریٹرننگ افسر پر جانبداری کا الزام لگا کر الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی۔ ہے، شوکاز نوٹس کی ایک کاپی سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھی بھجوائی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.