تھا نہ کہو ٹہ کے فر ض شنا س ایس ایچ ا و را جہ ند یم ظفر کا تبا دلہ

ہفتہ 1 دسمبر 2018 22:42

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2018ء) تھا نہ کہو ٹہ کے فر ض شنا س ایس ایچ ائو را جہ ند یم ظفر کا تبا دلہ ۔

(جاری ہے)

کہو ٹہ سے تھا نہ نصیر آبا د را ولپنڈی کر دیا گیا ، انکی جگہ تھا نہ کہو ٹہ میں فر ض شنا س ایس ایچ ائو سر دا ر ذو لفقا ر کو تعینا ت کر دیا گیا یا درہے کہ دو نو ں ایس ایچ ائو انتہا ئی قا بل اور فر ض شناس ہیں ، سر دا ر ذو لفقا ر پہلے بھی کہو ٹہ میں اپنی ذمہ دا ریا ں سر انجا م دے چکے ہیں اور را جہ ند یم ظفر نے تحصیل کہو ٹہ میں اپنی تعینا تی کے دو را ن کر نمیل افرا د کا گھیرا تنگ رکھا اور در جنو ں جرا ئم پیشہ کو جیل بھجوا یا عوام انکی خد ما ت کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اور سر دا ر ذو لفقا ر احمد کو خو ش آمدید کہتے ہیں

متعلقہ عنوان :