70 سال کی عمر تک مختلف کام کرنا چاہتی ہوں، کرینہ کپور خان

پیر 3 دسمبر 2018 14:46

70 سال کی عمر تک مختلف کام کرنا چاہتی ہوں، کرینہ کپور خان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ 70سال کی عمر میں پہنچنے تک مختلف چیزیںکرنا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ آج کے دور میں صرف مواد کو ترجیح دی جاتی ہے اور معیاری اور دلچسپ مواد چاہے وہ ویب ہو، سینما، سٹیج یا ریڈیو ہو کا کا حصہ بننا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ آج کے دور میں اداکار اور فنکار مواد کا ایک اہم حصہ اور معاون ہوتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ میں کوشش کر رہی ہوں لہذا میں شاید 70سال کی عمر میں پہنچنے تک مختلف چیزیں کرنا چاہوں گی۔

متعلقہ عنوان :