متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر وزیراعظم عمران خان کی تصاویر والی گاڑیاں شاہراہوں پر
قومی دن پر سڑکوں پر کافی تعداد میں ایسی گاڑیاں موجود تھیں جن پر قائد اعظم کے ساتھ ساتھ شیخ زاید بن سلطان اور وزیراعظم عمران خان کی تصاویر موجود تھیں
سید فاخر عباس منگل 4 دسمبر 2018 19:25
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بھی والہانہ انداز میں یواے ای کو اس کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی تھی ۔
وزیر اعظم عمران خان نے یو اے ای کے قومی دن کے مو قع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سال میں یو اے ای نے ترقی اور بہتر حکمرانی میں مثال قائم کی ہے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان بہتر تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیںان خیالات کا اظہاروزیر اعظم نے یو اے ای کے 47 ویں قومی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی 47 سال میں ترقی اور بہتر طرز حکمرانی ایک بہت بڑی مثال ہے پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات فروغ پا رہے ہیں اور اب دونوں ملکو ں کے دو طرفہ تعلقات سٹرٹیجک معاشی شراکت داری میں بدل چکے ہیںلیکن حقیقت میں متحدہ عرب امارات کی خوشحالی دور اندیش قیادت کا نتیجہ ہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.