شادی کے بعد شوبز کو چھوڑ دوں گی ‘اداکارہ ناہید شبیر
اداکارہ نہ ہوتی تو اس وقت اپنا ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتی
بدھ 5 دسمبر 2018 13:54
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے شاعری سے بھی لگائو ہے اور پروین شاکر ،مرزا غالب ،منیر نیازی ،گلزار کی شاعری سے متاثر ہوں ،بھارت سے تعلق رکھنے والے شاعر گلزار نے میری ڈرامہ سیریل کے تھیم سونگ بھی لکھے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے 2002ء میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا اور چار سال کے بعد میں نے اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل پروڈیوس کی اب تک سات ڈرامہ سیریل پروڈیوس کر چکی ہوں اور خواہش ہے کہ فلم کی ڈائریکشن بھی دوں ۔ ناہید شبیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کی متعدد بار پیشکش ہوئی مگر میری اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لیے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.