وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری اسلام آباد کانونٹ سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کریں گے

جمعہ 7 دسمبر 2018 20:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار عباس بخاری آج ہفتہ8دسبمر دوپہر 12بجے اسلام آباد کانونٹ سکول ایچ ایٹ کی سالانہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔