جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

جمعرات 18 ستمبر 2025 19:11

جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2025ء) لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔دونوں ملزمان کے پاسپورٹ پر بیلجیئم کے جعلی ورک ویزے لگے ہوئے تھے۔ملزمان نے ویزے 2ایجنٹوں سے حاصل کیے تھے جس کے لیے انہوں نے 80لاکھ روپے دیئے تھے۔

متعلقہ عنوان :