جہانگیر ترین کی بہن سیمی ایزدی کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع، کئی وزراء سے قلمدان واپس لیے جانے کا امکان
مقدس فاروق اعوان پیر 10 دسمبر 2018 12:22
(جاری ہے)
وزیر اطاعات کی تبدیلی کی صورت میں شفقت محمود اور فیصل جاوید امیدوار ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیمی ایزدی کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے سیمی ایزدی جہانگیر ترین کی بہن ہیں۔جہانگیر ترین وزیر اعظم عمران خان کے بہت قربی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں۔سیمی ایزادی کو سینیٹ ٹکٹ جاری کرنے پر پی ٹی آئی پر تنقید بھی کی گئی تاہم ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سیمی ایزدی نے شروع سے تحریک انصاف کے لیے بہت کام کیا ہے اور یہ تحریک انصاف کی نظریاتی کارکن ہیں۔اسی طرح جہانگیر ترین نے بھی پارٹی کے لیے بہت کام کیا ہے۔عارف نظامی نے جہانگیر ترین کی بہن کو سینیٹ ٹکٹ دینے کی حمایت کی۔ سیمی ایزدی اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی رکن بھی ہیں۔خیال رہے سینیٹ کے ضمنی انتخابات میںتحریک انصاف نے میدان مارا تھا۔ پنجاب میں سینیٹ کی خالی 2 نشستوں پر ضمنیانتخابات ہوئے، جس میں پی ٹی آئی کے ولیداقبال اور سیمی ایزدی نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.