الیکشن کمیشن میں قرعہ اندازی کے ذریعے دو ارکان کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
ممبر سندھ عبدالغفار سومرو اور ممبر بلوچستان شکیل بلوچ 26 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے ،ْ آئندہ ممبران پانچ سال کی مدت پوری کرینگے
پیر 10 دسمبر 2018 15:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن کمیشن کے دو ممبران ڈھائی سال کی مدت میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں، ممبران کی ریٹائرمنٹ کی قرعہ اندازی پیر کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کی۔
الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران 5 سال کیلئے لگائے جائیں گے، الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 215 کے تحت الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کا پہلا دورانیہ ڈھائی سال مقرر ہے۔الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران کا تقرر 5 سال کے لئے ہو گا،ممبرسندھ عبدالغفار سومرو اور ممبربلوچستان شکیل بلوچ 26 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.