اٹک پولیس نی12 سو گرام چرس برآمد کرلی

پیر 10 دسمبر 2018 22:01

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) اٹک پولیس نیسکندر حیات ولد محمد اشرف قوم اعوان سکنہ دکھنیر تھانہ اٹک خورد سے 12سو گرام چرس برآمد کرلی۔ سکندر حیات نے چرس اپنے قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے جس پرپولیس نے انہیں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔