صدراے پی ایم ایل پنجاب ڈاکٹر فرخ چیمہ مسلم لیگ ق میں شامل
ق لیگی قیادت کا خیرمقدم، ڈاکٹرفرخ چیمہ کا چوہدری شجاعت اور پرویزالٰہی کی قیادت پراظہار اعتماد
ثنااللہ ناگرہ پیر 10 دسمبر 2018 19:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نئے شامل ہونے والے کارکنوں سے مسلم لیگ مزید مستحکم ،فعال اور مضبوط ہوگی۔
گزشتہ دنوں خانیوال سے معروف سماجی و سیاسی شخصیت سابق ناظم تلمبہ مہر عمر حیات ہراج نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا۔کامل علی آغا نے کہا کہ مسلم لیگ ق کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں ہم شامل ہونے والے تمام رہنماؤں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ مزید برآں اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں میں ذاتی دلچسپی لیتے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عثمان بزدار عوامی وزیراعلیٰ ہیں وہ بڑا اچھا کام کر رہے ہیں، ہمارے سابقہ دور کے ترقیاتی منصوبے نہ روکے جاتے تو آج صوبہ کی صورتحال مختلف ہوتی تاہم اب یہ منصوبے جلد پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔ سپیکر نے کہا کہ صوبہ میں کاروبار کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولیات دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا اورنج لائن ٹرین انڈر گراؤنڈ بنانے کا منصوبہ تھا تا کہ سڑکوں پر ٹریفک متاثر نہ ہو۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ بچوں کو بھیک مانگنے کی لعنت سے بچانے کیلئے ہم نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں اصلاحات کیں، ہمارے دور حکومت میں سپیشل بچوں کیلئے سکول بنائے گئے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بلائنڈز کالج کا قیام عمل میں لایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
پاکستان اور قطر کو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ سے ..
-
ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری
-
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
-
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.