تجاوزات کے نام پر ظالمانہ کارائیوں کے بعد اب مرکزی ،صوبائی اور شہری حکومتیں فیس سیونگ کا راستہ اختیار کرنے کی کوششیں کررہی ہیں،شاہی سید
حکومتیں سپریم کورٹ کے تجاوزات کے خاتمے کے احکامات کی اپنی اپنی تشریح کررہی ہیں سپریم کورٹ سے گزارش ہے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ،وفد سے ملاقات
پیر 10 دسمبر 2018 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اے این پی کراچی سٹی الائینس اور لیمارکیٹ تاجر کمیٹی کے ہر ممکن مدد کرے گی۔
صوبائی اور شہری حکومتوں کی آپس کی بیان بازیوں نے پورے عمل کو تماشہ بنادیا ہے۔حکمران بتائیں کہ ساری کاروائیوں کا ذمہ دار کون ہے گزشتہ ایک مہینے سے اہلیان کراچی اپنے نمائندوں کی شکل دیکھنے کو ترس چکے ہیں۔خدارا غریب دکانداروں پر رحم کیا جائے تجاوزات کے نام برسوں سے قائم مارکیٹوں کو گرا نے سے قبل فی الفور متبادل جگہ مہیا کی جائے۔جبکہ حبیب جان بلوچ کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے خاتمے کے حکم کی واضح تشریح کی جائے حب الوطنی ثابت کرنے کے لیے مئیر کراچی ضرورت سے زیادہ پھرتیاں دکھارہے ہیں۔وسیم اختر کراچی والوں سے 2018 کے عام انتخابات کے نتائج کا بدلہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہر میں اقتصادی و کاروباری سرگرمیاں مکمل طور ماند اور معیشت کا پہیہ مکمل طور پر ٹھپ ہوچکا ہے۔شہر کا تاجر انتہائی عدم تحفظ کا شکار ہے پہلے ہی ملک کو معاشی مسائل کا سامنا ہے معاشی شہ رگ کومتاثر کرنے کے مقاصد سمجھ سے بالاتر ہیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.