پنجاب یونیورسٹی ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام بیماریوں کی تشخیص کیلئے کیمپس کل لگائے جائیں گے

منگل 11 دسمبر 2018 18:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی ٹیچنگ ہسپتال /ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام شوگر ، ہاپرٹینشن ، کولسٹرول ، یورک ایسڈ و دیگر بیماریوں کی تشخیص کیلئے صبح 9بجے تا دوپہر1بجے تک انڈرگرایجوئیٹ بلاک اور ٹیچنگ ہسپتال میں کیمپ لگائے جائیں گے جس میں یونیورسٹی اساتذہ، طلبائو طالبات اور ملازمین اپنا معائنہ کرا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :