کرپٹ افراد احتساب شروع ہونے پر اپنا نام جمہوریت اور پارلیمانی سیاست رکھ لیتے ہیں ‘فیاض الحسن چوہان
بدھ 12 دسمبر 2018 13:57
(جاری ہے)
کرپٹ افراد اپنی حکومت ختم ہوتے ہی اپنے نام بدل لیتے ہیں، کوئی اپنا نام جمہوریت، کوئی پارلیمانی سیاست اور کوئی اٹھارویں ترمیم رکھ لیتا ہے۔
فیاض الحسن چوہان نے خواجہ سعد رفیق اور اور خواجہ سلمان رفیق کو ہمٹی ڈمٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ خواجہ برادران کی پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی سے متعلق پوری طرح آگاہ ہیں، انہوں نے ڈرا دھمکا کے زمینوں کی خرید و فروخت کی اور لوگوں سے زبردستی پورے موضع کے موضع خریدے،خواجہ برادران نے کرپشن کے چوکے چھکے مار کرموجودہ اسٹیٹس حاصل کی ، موٹرسائیکل پر سفر کرنے والے آج اربوں پتی ہیں، جس جرات اورہمت سے کرپشن کی اسی طرح حساب دیں۔وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ علیم خان کاخواجہ برادران سے کوئی کاروباری تعلق نہیں، علیم خان 10 سال سے اگر کرپشن کررہے تھے تویہ کیا کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ قانون بنانا آسان ہے مگرقانون پرعملدرآمد کرانا مشکل ہوتا ہے، جو خود کرپٹ نہ ہو وہ قانون پر عملدرآمد کرانا جانتا ہے اور پی ٹی آئی قانون پر عملدرآمد کرانے آئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.