ترشاوہ پھلوں کی پراسیسنگ ضروری ہے ، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کے ساتھ برآمدات میں اضافہ کیا جاسکتا ہے ، محکمہ زراعت پنجاب

بدھ 12 دسمبر 2018 19:47

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہترشاوہ پھلوں کی پراسیسنگ ضروری ہے ، پاکستان میں کینو کی پیداوار دیگر ترشاوہ پھلوں سے 80فیصدزیادہ ہے،اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ برآمدات میں بھی اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ترشاوہ پھلوں کی ملکی پیداوار کا محض 9سی10فی صد برآمد کرتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :