بلوچستان حکومت اپریل میں کوئٹہ میں نیشنل گیمز کا انعقاد کرے گی، صوبائی مشیر کھیل وثقافت عبدالخالق ہزار ہ کی’’اے پی پی‘‘بات چیت
بدھ 12 دسمبر 2018 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ2004ء کے بعد کوئٹہ میں نیشنل گیمز نہیں ہوئیں، آئندہ سال اپریل میں نیشنل گیمز کا انعقاد کریں گے جس سے صوبے کے عوام کو معیاری کھیل دیکھنے کو ملے گا اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے مواقع ملیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں امن وامان میں بہتری آئی ہے، سابق دور حکومت میں مذہب ،قوم پرستی کرپشن اور اقرباء پروری کی وجہ سے عوام میں مایوسی پھیلی ہوئی تاہم موجودہ حکومت کے اقدامات سے صوبے میں امن وامان کی صورتحال نسبتاً بہتری آئی ہے ،اغواء برائے تاوان ،ٹارگٹ کلنگ میں کمی واقع ہوئی ہے ۔صوبائی مشیر نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو مایوسی سے نکال کر ان کے امیدوں پر پورا اترنے کے لئے بھر پورکوشش کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.