چیچہ وطنی، ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں موٹرکارکی کلاس کااجراء
بدھ 12 دسمبر 2018 19:55
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ ڈی پی اوساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کی سرپرستی اورڈی ایس پی ٹریفک ریاض احمد کی نگرانی میں پولیس لائن میں ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول اب تک سینکڑوں شہریوں کو ڈرائیونگ سکھاچکاہے۔
انہوں نے کہاکہ سکول میں ایل ٹی وی ،موٹرکار وغیرہ کی کلاسز شروع ہیں جہاں خواتین کو بھی ڈرائیونگ سیکھانے کیلئے سازگارماحول میسرہے ۔ڈرائیونگ سکول میں داخلہ کے خواہشمند خواتین وحضرات صبح 10بجے پولیس لائن میں انچارج سکول سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.