تحریک انصاف تمام صوبوں کو ان کے برابری کے حقوق دینا چاہتی ہے ، فوادچوہدری
سی پیک بلوچستان کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، بلوچستان میں روزگار اور کاروبار کے وسیع تر مواقع پیدہوںگے،وفاقی وزیر اطلاعات
بدھ 12 دسمبر 2018 22:08
(جاری ہے)
ملاقات میں بلوچستان سمیت ملکی حالات ہر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف تمام صوبوں کو ان کے برابری کے حقوق دینا چاہتی ہے بلوچستان کو بھی دوسرے صوبوں کے برابر حقوق فراہم کریں گے سی پیک بلوچستان کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے سی پیک سے بلوچستان میں روزگار اور کاروبار کے وسیع تر مواقع پیدہوںگے پاکستان تحریک انصاف ملکی دولت لوٹنے والے تمام افراد کا کڑا احتساب کریں گی آج شور مچانے والوں میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جنہیں ڈر ہے کہ آنے والے وقت میں ان کے گرد احتساب کا گھیرا تنگ ہونے جارہا ہے ملکی دولت لوٹنے والے کسی شخص کو رعایت نہیں دینگے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو دورہ بلوچستان کی دعوت دی جنہیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے قبول کرکے جلد بلوچستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.