
انسداد تشدد کا بل جنوری2019ء کے آخر میں دوبارہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری
جمعرات 13 دسمبر 2018 16:41
(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انسداد تشدد کا بل قومی اسمبلی میں دوبارہ پیش کریں گے قبل ازیں 2104ء میں یہ بل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینیٹ میں پیش کیااورسینیٹ نے اس بل کو منظور بھی کیا لیکن قومی اسمبلی میں تا خیر کے باعث اس وقت اس بل کی مدت ختم ہو چکی تھی۔
انھوں نے کہا وزارت انسانی حقوق نے دو بلوں کا تقابلی جائزہ لیا ہے جو اس وقت وزارت داخلہ کو بھجوا گیا ہے اور توقع ہے کہ قانون سازی کے لئے جلد کابینہ کو بھیج دیا جائے گا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے مزید کہا کہ اس بل کو پیش کرنے میں اب مزید تاخیر نہیں ہو گی کیونکہ پاکستان نے انسداد تشدد کے بین الاقوامی کنونشن پر دستخط کر رکھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
سردیوں کے باقاعدہ آغاز سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
-
ایسی سردی دہائیوں میں نہیں دیکھی ہو گی
-
امید ہےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان اور تمام اسیران کی رہائی کیلئے بھرپور کردارادا کریں گے
-
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ میں ”کنگ سلمان گیٹ“ منصوبے کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے قابض افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کردیا
-
عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے
-
سونے کی قیمت کو پَر لگ گئے، آج پھر 5 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت آبادی میں اضافے پر قابو پانے سے متعلق قائم کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
-
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے رومانیہ کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر الیاس محمود نظامی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.