کیڈٹ کالج مستونگ بلوچستان کے طلباء کے 50 رکنی وفد کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی ماحول کے ساتھ ساتھ اسلامی اقدار سے طلباء و طالبات کو متعارف کرانا اسلامی یونیورسٹی کی اولین ترجیح ہے۔
طلباء سے ڈاکٹر محمد منیر نے بھی خطاب کیا اور انہیں جامعہ کے ذیلی اداروں، نامور فارغ التحصیل طلباء و طالبات اور بین الاقوامی نوعیت کے تدریسی منصوبوں اور تعاون کے معاہدوں بارے آگاہ کیا۔ کیڈٹ کالج مستونگ کے وفد کی سربراہی اسسٹنٹ پروفیسر ارشاد گل کر رہے تھے۔ انہوں نے پرتپاک استقبال اور جامع بریفنگ پر جامعہ کے اعلیٰ عہدیدران کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے طلباء کو اسلامی یونیورسٹی میں ترجیحی بنیادوں پر داخلوں کی فراہمی ایک قابل ستائش اقدام ہے۔ بعد ازاں وفد نے جامعہ کی مرکزی لائبریری اور کلیات کا بھی دورہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.