
جی سی یو میں جنسی ہرا سگی کے خلاف آگاہی سیمینار کا انعقاد
جمعرات 13 دسمبر 2018 20:11
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وومن ان سٹرگل فار ایمپاورمنٹ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بشریٰ خلیق کا کہنا تھا کہ یہ بات انتہائی افسوسناک کے جنسی حراسگی کو ہمارے معاشرے میں بات کرنے کے لیے ممنوع موضوع قرار دے دیا گیا ہے۔
اس پر بات نہ ہونے سے ہمارے بچے محفوظ تو نہیں ہوئے لیکن حالات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ بشریٰ خلیق کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق تمام اداروں میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی ہونی چاہیے۔ انہوں نے والدین کو بھی تلقین کی کہ وہ ہراسمنٹ کے خلاف اپنے بچوں کو نہ صرف آگاہ کریں بلکہ ان کی اگر کوئی شکایت ہو تو اسے متعلقہ اداروں تک لے کر جاہیں۔اس موقع پر جی سی یو شعبہ ریاضیات کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مجاہدعباس نے بھی خطاب کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.