آرٹس کونسل اس شہر صوبہ اور ملک کا چہرہ ہے جو پوری دنیا میں ملک کے سافٹ امیج کو نمایاں طور پر پیش کیا جا رہا ہے، احمد شاہ
آرٹس کونسل کی عالمی اردو کانفرنس، ڈانس فیسٹول، تھیٹر فیسٹول دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر چکے تاہم ہمیں اپنے لوگوں کے لئے ابھی اور کام کرنے کی ضرورت ہے
اتوار 16 دسمبر 2018 21:50
(جاری ہے)
جلسے سے پروفیسر اعجاز فاروقی، پروفیسر ہارون الرشید، عادل ابراہیم، نعمان خان، شکیل احمد خان، نورالہدی شاہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
محمد احمد شاہ نے کہا کہ سات قبل کوئی نامور شاعر، ادیب اور آرٹسٹ ممبر نہیں تھا ہم نے ان کو دنیا بھر سے اگھٹا کیا اور آرٹس کونسل کا ممبر بنایا ۔ میں اور میرے ساتھی بہت عرصے سے مل کر کام کر رہے ہیں، ادارے اور حکومتیں کام نہیں کرتی وہ کام کوئی تو کرے گا ،اس لئے آرٹس کونسل یہ کام کر رہی ہے۔ ہمارے ملک کے وی وی آئی پی ہمارے آرٹسٹ اور دانشور ہیں وزیر اور حکمران نہیں ہوتے۔ آرٹس کونسل آرٹسٹوں کو ہی وی آئی پی سمجھتی ہے انہوں نے کہا کہ جو قوم مستقبل کا نہیں سوچی وہ تباہ ہو جاتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ے محسن انسانیت کانفرنس منعقد کی اور اردو کانفرنس سمیت مختلف فیسٹول دنیا میں مشہور ہوے۔ محمد احمد شاہ نے اعلان کیا کہ آئندہ سال آرٹس کونسل میں بین الاقوامی سطح کی کلچر کانفرنس منعقد ہو گی۔اس موقع پر انہوں نے پینل کے ناموں کا اعلان کیا جس مطابق محمد احمد شاہ صدر، اطہر وقار اعظم نائب صدر،اعجاز احمد فاروقی سیکریٹری ، خالد آرائیں، جوائنٹ سیکریٹری اور قدسیہ اکبر خازن کی امید وار ہوں گی جبکہ ممبران گورننگ باڈی میں طلعت حسین ، حسینہ معین، منور سعید ، نورالہدی شاہ ، عمران (اِمو)، ڈاکٹر ہما میر، عنبرین حسیب عنبر ، محمد اقبال لطیف ، اسجد بخاری، عظمی الکریم، محمد ایوب شیخ اورکاشف گرامی شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.