اسلام آباد میں نیب کے مقدمات کی بھرمار
اسلام آباد میں تیسری نیب عدالت بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا
مقدس فاروق اعوان پیر 17 دسمبر 2018 11:28
(جاری ہے)
نئے سال کے آغاز میں یہ تیسری نیب عدالت اسلام آباد شفٹ کر دی جائے گی۔
جب کہ راولپنڈی میں احتساب عدالتوں کی تعداد 4 سے کم کر کے 2 کی جا رہی ہے۔اسلام آباد کی دو احتساب عدالتوں میں اس وقت مجموعی طور پر 125 سے زائد ریفرنس زیر سماعت ہیں۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ کرپٹ سابق حکمرانوں کا احتساب کریں گے اور عوام کا لوٹا گیا پیسہ واپس لائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ احتساب کی جنگ میں سب برابر ہوں گے پھر چاہے کوئی رہنما تحریک انصاف کا ہی کیوں نہ ہو اگر وہ کرپشن میں ملوث پایا گیا تو اس کا احتساب ضرور ہو گا۔جب کہ دوسری جانب نیب بھی کرپٹ سابق حکمرانوں کے خلاف متحرک ہے۔اس وقت مسلم لیگ ن کی قیادت کو نیب مقدمات کا سامنا ہے جب کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نیب حراست میں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.