وسٹی یونیورسٹی پشاور میں طلباء کے مطالعاتی فروغ کے سلسلے میں آکسفورڈ موبائل ٹک شاپ کی سہولت

پیر 17 دسمبر 2018 13:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) سٹی یونیورسٹی پشاور میں طلباء کے مطالعاتی فروغ کے سلسلے میں سٹی یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام آکسفورڈیونیورسٹی پریس کے تعاون سے موبائل ٹک شاپ کی سہولت فراہم کی گئی اس سروس کا افتتاح ایڈیشنل رجسٹرار سٹی یونیورسٹی گروپ کیپٹن آصف جلال نے کیا‘ موبائل ٹک شا کو مختلف یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء وطالبات کو مختلف شعبہ جاتی موضوعات پر رعایتی بناء پر کتب کی سہولت مہیا کی گئی اس پروگرام کے منتظمین میں صیف لائبریرین سٹی یونیورسٹی عبدالحمید غازی اور جلال الدین شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :