’’ویلکم زر داری صاحب ‘،ْقومی اسمبلی ،ْشہباز شریف کا خطاب روک کر سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال ،ْ

پیر 17 دسمبر 2018 21:23

’’ویلکم زر داری صاحب ‘،ْقومی اسمبلی ،ْشہباز شریف کا خطاب روک کر سابق ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا ایوان میں آمد پر اپنے خطاب کے دور ان استقبال کر تے ہوئے کہاکہ ’’ ویلکم زرداری صاحب‘‘ ۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری شرکت کیلئے آئے تو پیپلز پارٹی کے ارکان نے ان کا خیر مقدم کیا، اس وقت شہباز شریف خطاب کر رہے تھے انہوں نے اپنی تقریر روک کر کہا کہ ’’ ویلکم زرداری صاحب‘‘۔