پنجاب یونیورسٹی‘ بی کام پارٹ ون پرائیویٹ رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

منگل 18 دسمبر 2018 20:22

لاہور۔18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے بی کام پارٹ ون( پرائیویٹ)2019ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 25 مارچ2019ء تک توسیع کر دی ہے، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :