لاہور، ریلوے پولیس لاہور ڈویژن کی کاروائی ، 38من گٹکا سپاری کی سمگلنگ ناکام بنا دی
منگل 18 دسمبر 2018 20:53
(جاری ہے)
ایک اور کاروائی کے دوران پاکستان ریلوے پولیس لاہور ڈویژن نے ریلوے میٹریل چوری کرنے والے ملزم محمد تنویر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو کہ ریلوے اسٹیشن شیخوپورہ اور فاروق آباد کے درمیان ریلوے لائنوں سے ریلوے میٹریل نٹ بولٹ اور کلمپ چوری کر کے لے جا رہا تھا۔
جس کے خلاف مقدمہ درج کر کہ مذکورہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس پی ریلوے پولیس نے ا مزید کہا کہ انسپکٹرجنرل پاکستان ریلوے پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمن خان کی ہدایات پر قبضہ مافیا سے ریلوے اراضی واگزار کروانے کے لئے عملہ ریلوے کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جارہا ہے۔ ایس پی ریلوے پولیس کا کہنا تھا کہ رواں ماہ دسمبر میں ا ب تک پاکستان ریلوے پولیس لاہور ڈویژن نے عملہ ریلوے کے ساتھ مل کر 6انکروچمنٹ آپریشن کئے ہیں اور58ایکڑ سے زائد ریلوے کمرشل و زراعی اراضی جس کی مالیت 8کروڑ 27لاکھ روپے بنتی ہے قبضہ مافیا سے واگزار کروائی گئی ہے اور قبضہ مافیا کے خلاف11مقدمات کا اندراج بھی کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.