پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،شیخ رشید احمد
بھارت معصوم کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے طاقت کا بہیمانہ استعمال کر رہاہے ، مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے متوالوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں ،رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کا پہلے بھی سپاہی تھا ، ہوں اور رہوں گا،وفاقی وزیر کا راولپنڈی میں تقریب سے خطاب
منگل 18 دسمبر 2018 21:22
(جاری ہے)
شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہندوستان اپنے میزائل کا بار بار شو دکھا رہا ہے، ہمارے میزائل بھارت کے چپے چپے پر پہنچ سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی چاہ بہار بندرگاہ دو ایم این ٹی اور ہماری بندرگاہ دنیا کی سب سے گہری بندر گاہ ہے،گوادر بندرگاہ پر ایک وقت میں ایک سو چھیاسی بحری جہاز لنگر انداز ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جغرافیائی صورتحال انتہائی اہم ہے ، نریندر مودی انتخابات سے قبل کوئی بھی بیوقوفی کرسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جیلوں میں ان افراد کے لیے صفائیاں ہورہی ہیں جن کے لیے کبھی پروٹوکول ہوتا تھا۔ اس موقع پر سابق صدر آزاد کشمیر سمیت دیگر کشمیری راہنمائوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ر ئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے قومی و ملی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ چوہدری غلام عباس کی تاریخی خدمات کو تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
رفح کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد غزہ ہسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کا خدشہ
-
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
-
نو مئی کے واقعات کے ثبوت عدالتوں کے سامنے ہیں، کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
صدر آصف علی زرداری سے آج ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج ملاقات کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ
-
وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
-
گوادر میں حجام کی دکان میں کام کرنے والے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف بغاوت تھی ،حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، ، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.