اومان:غیر مُلکیوں کے طبی معائنہ کی فیس میں تین گُنا اضافہ کر دیا گیا
تین گُنا اضافے پر عمل درآمد فروری 2019ء سے کیا جائے گا
محمد عرفان ہفتہ 22 دسمبر 2018 14:44
(جاری ہے)
اس حوالے سے اطلاعات ہیں کہ کچھ کمپنیاں اپنے غیر مُلکی ملازمین کی فیس اپنی جانب سے ادا کریں گی جبکہ کچھ کمپنیوں نے اس میڈیکل فیس کا بوجھ تارکین پر ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک اومانی بزنس مین سلیم البداوی کا کہنا تھا کہ اس اضافے کے فیصلے سے چھوٹے کاروبار والوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ماضی میں تارکین کے لیے میڈیکل فیس صرف 10 اومانی ریال تک محدود رہی ہے جبکہ کافی شاپس، بیوٹی سیلونز اور ہیئر سیلونز پر ملازمت کرنے والے غیر مُلکیوں کو میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے صرف پانچ اومانی ریال کی ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ اس طرح ان جیسے چھوٹے کاروباروں سے منسلک افراد پر بھاری مالی بوجھ پڑے گا۔ وضح رہے کہ اومانی حکومت نے حال ہی میں ویزہ فیس میں بھاری اضافہ کیا ہے جس کے بعد اس مد میں 201 اومانی ریال کی بجائے 301 ریال ادا کرنا ہوتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.