ماموں نے بھانجی کو اغواء کرنیوالے والد اور والدہ کی ناک کاٹ دی

ہفتہ 22 دسمبر 2018 17:15

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2018ء) خوشاب کے نواحی گائوں روڈہ ڈیرہ بخریخیل بھانجی کے اغواکی رنجش پر مغویہ کے ماموں ملک احسان عرف ملکو نے ہمراہ اغوا ء کے ملزم کامران کے والدمحمدخان اوروالدہ تسلیم کی ناک کاٹ دی۔

(جاری ہے)

کامران ولدمحمدخان نے اپنی ہمسائی انیلہ دخترمحبوب مرحوم کھڑل کوپسندکی شادی کیلئے اغوا کر کے لے گیا۔بھانجی کے اغواکی رنجش پر ماموں ملک احسان عرف ملکونے ساتھیوں کامران خان کے ڈیرہ پر گیا اور کامران کے والد محمد خان اور اسکی والدہ پر تشدد کیا اور ناک کاٹ دی ۔

متعلقہ عنوان :