تو محنت کر ، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے…توں ڈیوا بال کے رکھ چا ، ہوا جانے ،خدا جانے

اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی…دعا شاکر توں منگی رکھ ،دعا جانے، خدا جانے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے یہ اشعار پڑھ کر اپنی تقریر کا اختتام کیا

ہفتہ 22 دسمبر 2018 19:20

تو محنت کر ، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے…توں ڈیوا بال کے رکھ چا ، ہوا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایوان اقبال میں پنجاب حکومت کی 100روزہ کارکردگی کے حوالے سے منعقد ہ تقریب کے اختتام پر شاکر شجاع آبادی کے یہ اشعار پڑھے ۔

(جاری ہے)

تو محنت کر ، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے…توں ڈیوا بال کے رکھ چا ، ہوا جانے ،خدا جانے۔۔۔۔اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی…دعا شاکر توں منگی رکھ ،دعا جانے، خدا جانے۔

متعلقہ عنوان :