فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا

ہفتہ 22 دسمبر 2018 23:05

فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2018ء) پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا فیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا عدلیہ اور ججز کی توہین کرنے پر اسلام اباد کے تھانہ میں فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمات بھی درج کئے گئے تھے ۔