شاہ رخ کے پاکستانی پرستار کی بھارتی جیل سے رہائی ،ْ
پرسوں پاکستان کے حوالے کیا جائیگا، مینگورہ سے تعلق رکھنے والا عبداللہ تقریباً ایک سال اور 7 ماہ کا عرصہ بھارتی جیل میں قید رہا
پیر 24 دسمبر 2018 13:06
(جاری ہے)
صورتحال میں بھارتی بارڈر فورس نے عبداللہ کو امرتسرکی مقامی عدالت میں پیش کیا جس کے حکم پر اسے جوڈیشل ریمانڈ پر 9 جون 2017 تک کیلئے جیل بھیج دیا۔
بھارتی بارڈر فورس نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں بتایا تھا کہ عبداللہ کے قبضے سے انہیں پاکستانی پاسپورٹ اور 9 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔سارے واقعہ کے بعد سوات میں جب عبداللہ کے گھر والوں سے رابطہ کیا گیا توانہوں نے بتایا کہ اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اور اٴْس کا علاج بھی جاری تھا۔عبداللہ کے بھائی نے بتایا کہ عبداللہ کو بالی ووڈ کے اداکاروں اور خاص طور پر شاہ رخ خان سے ملنے کا جنون کی حد تک شوق تھا ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں میڈیا کے ذریعے پتہ چلا کہ عبداللہ کو بی ایس ایف نے گرفتار کیا ہے۔بھارتی حکام نے بتایا کہ جیل میں قید دونوں پاکستانیوں جن میں کراچی کے عمران وارثی اور سوات کے عبداللہ شامل ہیں ، انہیں ایک ساتھ 26 دسمبر کو واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستا نی حکام کے حوالے کیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.