امارات ویزہ ایمنسٹی سکیم بہت کامیاب رہی
تارکین پر عائد کروڑوں درہم کے جرمانے معاف کیے گئے
محمد عرفان بدھ 2 جنوری 2019 12:36
(جاری ہے)
یہ سکیم یکم اگست 2018ء کو شروع ہوئی تھی جسے 31 اکتوبر 2018ء کو اختتام پذیر ہو جانا تھا، تاہم بعد میں اس کی مُدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔
اس کے بعد نیشنل ڈے کے جشن کے موقع پر مزید ایک ماہ کی اور توسیع کر دی گئی۔ جس کا اختتام 31 دسمبر 2018ء کو ہو گیا۔ اس سکیم کی بدولت غیر قانونی تارکین وطن کو مزید چھے ماہ کا ویزہ مِل گیا ہے، تاکہ وہ اس دوران اپنے لیے مناسب نوکری تلاش کر سکیں۔ یا پھر باعزت طریقے سے بہت معمولی رقم ادا کر کے وطن واپس جا سکتا ہے۔اس سکیم سے تین طرح کے غیر مُلکیوں نے فائدہ اُٹھایا ہے۔ پہلے نمبر پروہ کارکن اور فیملیاں ہیں جن کا رہائشی ویزہ زائد المعیاد ہو چکا تھا، دُوسرے نمبر پر وہ لوگ تھے جووِزٹ ویزہ پر آئے، مگر مُدت سے زائد قیام پر اُن پر بھاری جرمانہ عائد ہوا، جبکہ تیسرے نمبر پر وہ لوگ تھے جو مملکت میں ویزہ کے بغیر غیر قانونی طور پر داخل ہوئے تھے۔اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ ایمنسٹی سکیم کی مُدت کے خاتمے کے بعد مملکت میں کوئی بھی غیر مُلکی غیر قانونی طور پر مقیم پایا گیا تو اُسے بھاری جرمانے اور قید کی سزا کا سامنا کرنا ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.