حب، ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم خاتون سمیت3 افراد زخمی

ہفتہ 5 جنوری 2019 21:37

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2019ء) بلوچستان کے علاقے حب میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم خاتون سمیت3 افراد زخمی تفصیلا ت کے مطابق حب کے علاقے وندر میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون شہناز بی بی ، مٹو اور سلطان زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :