نواز شریف اور شہباز شریف جرات مندی سے صورتحال کا سامنا کریں،اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اس کی اصلاح کریں‘ ریما خان
قوم کام کرنیکاوقت دے، عمران خان محنت سے ملک کو مشکل حالات سے نکال لیں گے،سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں‘اداکارہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 7 جنوری 2019 21:04
(جاری ہے)
ریما خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف قابل احترام شخصیات ہیں، اگر ان سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو اس کی اصلاح کریں۔
ریما خان نے عمران خان کو سچا انسان قرار دیا اور کہا کہ قوم انہیں کام کرنیکاوقت دے، عمران خان محنت سے ملک کو مشکل حالات سے نکال لیں گے۔ ملکی سیاست میں قدم رکھنے کے حوالے سے ریما خان نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔اداکارہ ریما لالی ووڈ میں اداکاری اور ہدایت کاری کے جوہر دکھانے کے بعد شادی کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک مقیم ہو گئی تھیں۔ آج کل وہ پاکستان میں مقیم ہیں اور سماجی کاموں میں حصہ لے رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.