گلگت بلتستان کے دیو وسائی کے مقام پر دو دریائوں کالا پانی اور چھوٹا پانی کا رخ موڑنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
ہفتہ 12 جنوری 2019 14:54
(جاری ہے)
قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی فرح آغا کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ڈیمز کی کمی اور آنے والے وقت میں پانی کے بحران کا شدید خدشہ ہے، سوشل میڈیا پر (کالا پانی اور چھوٹا پانی کے رخ موڑ کر ملک کو پانی پانی کردو) کے پیغام نے بہت پذیرائی حاصل کی ہے،گلگت بلتستان میں دیوسائی کے مقام پر کالا پانی اور چھوٹا پانی کے نام سے دو دریائوں کا پانی بھارت جاتا ہے جس مقام پر وہ دریا بھارت میں داخل ہوتے ہیں۔
اس سے 30 کلومیٹر پہلے ان دریائوں کا رخ پاکستان کی طرف موڑ دیا جائے تو ملک میں پانی کی کمی کا خطرہ ٹل سکتا ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں دیوسائی کے کالاپانی اور چھوٹا پانی کے نام سے بہنے والے دو دریائوں کا رخ بھارت میں جانے سے پہلے کے مقام سے پاکستان کی طرف موڑا جائے اور پاکستان کو پانی کی کمی سے بچایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.