بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کے نام ای سی ایل سے نہ نکالے پر توہین عدالت کا کیس چلایا جائے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ
پیر 14 جنوری 2019 22:10
(جاری ہے)
محکمہ اطلاعات سندھ سکھر کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کی مطابق سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل میں سے نہ نکالنا توہین عدالت ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جی ڈی اے والے ذاتی حوالے سے احترام کے لائق ہیں مگر وہ سیاسی طور پر ناکام ہوچکے ہیں انہیں الیکشن میں ہر لحاظ سے سپورٹ حاصل تھی اس کے باوجود انہیں عوام نے مسترد کردیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.