شہباز شریف کے صاحبزادوں کے خلاف نیب کو مزید ثبوت مل گئے
حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی جلد گرفتاری کا امکان
سمیرا فقیرحسین منگل 15 جنوری 2019 09:56
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ان نئے گواہوں میں سے چند کے بیانات قلمبند کر لئے گئے ہیں ، بیانات قلمبند کرنے کے دوران اس بات کا انکشاف بھی ہوا کہ بیرون ملک بھیجی گئی رقوم جن ممالک میں منتقل کی گئی اُن میں دبئی اور یو کے سرفہرست ہیں۔
ذرائع کے مطابق مزید گواہوں کے بیانات آئندہ چند روز میں قلمبند کر لئے جائیں گے ۔ نیب لاہور نے گواہوں کے بیانات کی روشنی میں مقدمہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے ۔ ہنڈی کے ذریعے رقم منتقلی کے انکشاف کے بعد اب نیب نے شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف نئے کیسز کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے ڈرائیور سمیت متعدد ملازمین کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز سامنے آنے پر ہی اس اسکینڈل کا انکشاف ہوا۔ دوسری جانب آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار بھی وسیع کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.