پنجاب کابینہ کے 10وزراء کو ایوان میں داخلے سے روک دیا گیا
الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہ کروانے پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کا بھی ایوان میں داخلہ بند کر دیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 17 جنوری 2019 11:41
(جاری ہے)
واضح رہے سابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل ہونے والے اراکین پنجاب اسمبلی میں سید یاور عباس، جہانگیر خانزادہ ، اسمبلی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے والے چوہدری نثار علی ، واثق قیوم عباسی ، عمر تنویر ، اعجا ز خان ، عمار صدیق خان ، ملک تیمور مسعود ، وزیر معدنیات عمار یاسر ، ظفر اقبال ، ناصر محمود ، شجاعت ناز ، سلیم سرور جوڑا ، چوہدری لیاقت علی ، محمد ارشد چوہدری ، عارف اقبال ، محمد رضوان ، چوہدری ارشد جاوید وڑائچ ، صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعیدا لحسن ، چوہدری عادل بخش چٹھہ ، محمد نواز چوہان ، عبدالرائوف مغل ، اختر علی خان ، چوہدری محمد اقبال ، حمیدہ میاں ، مظفر علی شیخ ، یاسر ظفر سندھو ، مناظر حسین رانجھا ، چوہدری فیصل فاروق چیمہ ، لیاقت علی خان ،صوبائی وزیر لیبر اینڈ ہیومن ریسورس انصر مجید خان نیازی ، فتح خالق ، ملک غلا م رسول سنگھا،امین اللہ خان ، احمد خان ،صوبائی وزیر جنگلات ، فشریز و وائلڈ لائف سبطین خان ، امیر محمدخان ، غضنفر عباس ، محمد الیاس ، صوبائی وزیر بیت المال و سماجی بہبود محمد اجمل ، محمد شعیب ادریس ، رائے حیدر علی خان ، عادل پرویز ، محمد صفدر شاکر ، شفیق احمد ، محمداجمل ، محمد وارث عزیز ، حامد راشد ، چوہدری بلال اصغر ، عبدلقدیر علوی ، سید قطب علی شاہ ، محمد تیمور خان ، فیصل حیات ، محمدمعاویہ ، محمد کاشف ، آغاعلی حیدر ، عمر آفتاب ، خرم اعجاز ، میاں جلیل احمد ، مجتبیٰ شجاع الرحمن ، بلال یاسین ، ملک غلام حبیب اعوان ، ملک ندیم عباس ، محمد یاسین عامر ،اختر حسین ، محمد امین ذولقرنین ، محمد مرزا جاوید ، ملک محمد احمدخان ، صوبائی وزیر بہبودآبادی کرنل محمد ہاشم ڈوگر ، میاںمحمد فرخ ممتاز مانیکا ، احمد شاہ کھگہ، محمدنعیم ، صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال ، حامد یار ہراج ، نوابزادہ وسیم خان ، بادوزئی ، محمد ظہیر الدین خان علیزئی ، محمد سلمان ، گزشتہ روز انتقال کر جانے والے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مظہر عباس راں ، نغمہ مشتاق ،صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ ، پیر زادہ محمد جہانگیر بھٹہ ، فدا حسین ، محمد جمیل ، زاہد اکرم ،صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری ، احسان الحق ، صاحبزادہ محمد غزین عباسی ، محمد عامر نواز خان ، چوہدری مسعود احمد ، محمدارشدجاوید ، آصف مجید ، ملک غلام قاسم ہنجرا ، اظہر عباس ، عبدالحی دستی ، زہرہ بتول ، خرم سہیل خان لغاری ، ملک احمد علی اولکھ ، محمد طاہر ، سید رفاقت علی غنی ، جاوید اختر ، محسن عطا ء خان کھوسہ ، محمد حنیف ، سردار محمد اویس دریشک ، ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری ، منیرہ یامین ستی ، رابعہ احمدبٹ ،نفیسہ امین ، صادقہ صاحبداد خان ،نسرین طارق ، شمیم آفتاب ، شبینہ کریم ، ساجدہ یوسف ، بسمہ چوہدری ، منیر مسیح کھوکھر اور ہارون عمران گل شامل ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.