اٹک ، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

اتوار 20 جنوری 2019 21:20

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2019ء) بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ، بارش اورسردی کی شدت سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ 3 روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے بارش کیساتھ ساتھ گیس کی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے گیس کے انتہائی کم پریشر سے گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔