بجلی کی پیداوار کے شعبے میں گزشتہ ماہ کے دوران 17.2 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی، سٹیٹ بینک
پیر 21 جنوری 2019 14:21
(جاری ہے)
مالی سال 2017-18ء کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران تھرمل کے شعبے میں 39.2 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی تھی۔
دسمبر 2018ء میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے شعبے میں 11.3 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ گزشتہ چھ ماہ میں اس شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 105.6 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ مالی سال 2017-18ء کے ابتدائی چھ ماہ میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے منصوبوں میں 48.4 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی طرح رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں 63.3 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں 524.3 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی تھی۔ موجودہ حکومت سستی بجلی کے پیداواری منصوبوں میں دلچسپی لے رہی ہے تاکہ عام لوگوں کو کم قیمت پر بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.