سانحہ ساہیوال ، میں نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی تو ایک اہلکار نے میرے ہاتھ پر بوٹ رکھ کر اُسے مسل ڈالا
زخمی عمیر کے چاچو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بھتیجے سے ہوئی گفتگو بتا دی
سمیرا فقیرحسین منگل 22 جنوری 2019 12:04
(جاری ہے)
یاد رہے کہ دو روز قبل چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے پنجاب حکومت سے ساہیوال واقعے کی رپورٹ طلب کی تھی۔ رحمان ملک نے کہا کہ پیمرا قائمہ کمیٹی کومختلف ٹی وی چینلزپرچلنے والی فوٹیجزفراہم کرے۔ واقعے کے مقتولین اورخاندان کا مکمل پروفائل کمیٹی کوجمع کروایا جائے۔ انہوں نےسوال اُٹھایا تھا کہ کیا مقتولین اورخاندان کے خلاف کبھی کوئی ایف آئی آر درج ہوئی تھی یا نہیں؟ انہوں نے کہا کہ مقتولین کی گاڑی روک دی گئی تھی تو فائرنگ کیوں کی گئی؟ کیا مقتولین کے خلاف انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کوئی رپورٹ تھی؟ کیا پولیس مقابلہ قانون کے مطابق کسی سینئرافسرکی زیرنگرانی ہوا؟ رحمان ملک نے مزید سوال کیا کہ کیا 13 سالہ لڑکی ایک ٹھوس عینی شاہد کو ختم کرنے کے لیے قتل کیا گیا؟ واضح رہے کہ سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی آج شام 5 بجے اپنی رپورٹ پیش کرے گی جس کی روشنی میں سانحہ کے ذمہ داران کا تعین کر کے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.