پشاور، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کنونشن 25 جنوری کو ہوگا

منگل 22 جنوری 2019 12:49

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس کا کنونشن 25جنوری کوہوگا ‘ جس میں ثقافتی پروگرام کا اہتمام بھی کیاجائیگا۔ تقریب کے انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔