پٹرول کتنا بھی مہنگا ہو جائے کوئی پریشانی نہیں
ٹیکسلا کے رہائشی شہری نے پٹرول اور ڈیزل کا متبادل ڈھونڈ لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 جنوری 2019 13:46
(جاری ہے)
توانائی کا یہ نیا فارمولا متعارف کرنے والے ٹیکسلا کے رہائشی انجینئر اختر نے کہا کہ میں آئل سے جنریٹر چلانے کا کامیاب تجربہ کر چکا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ یہ عام ڈیزل سے نصف قیمت میں پڑے گا دوسرا یہ ماحول دوست ہے اور یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ بھی نہیں چھوڑتا۔ چربی سے گاڑیاں چلانے والا آئل تیار کرلیا گیا ہے لیکن یہ 32 ڈگری سے کم درجہ حرارت پرجم جاتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے ماہرین کے ساتھ بات چل رہی ہے جس کے بعد یہ مسئلہ جلد حل ہو جانے کا امکان ہے۔ چوہدری اختر نے بتایا کہ میرا فارمولا دیکھ کر ای ایم ای کالج نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے پاس سینسر ہیں،لیبارٹری بھی ہے جس سے اس کو فل آٹومیٹک کیا جا سکتا ہے۔ چوہدری اختر کی اس ایجاد کو خوب پذیرائی ملی اور خیال کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ فارمولا کامیاب ہو گیا تو ملکی سطح پر بھی اس سے کئی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں جبکہ ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.