یوسی پی میڈیا سکول میں " ماحولیاتی تبدیلیوں کے شعورمیں میڈیا کا کردار"کے موضوع پر سیمینار کل ہوگا

جمعہ 25 جنوری 2019 00:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جنوری2019ء) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی فیکلٹی آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ا سٹڈیز میں " ماحولیاتی تبدیلیوں کے شعورمیں میڈیا کا کردار"کے موضوع پر سیمینار کل بروز جمعہ صبح 10:30بجے منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت ڈین فیکلٹی آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹرحنان احمدکریں گے۔تقریب میں معروف صحافی اورماہرماحولیات بھی شرکت کریں گے، برائے مہربانی ایونٹ کی کوریج کیلئے متعلقہ ٹیم بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔

متعلقہ عنوان :